حیدرآباد میں کئی مقامات پر دس روپئے کے سکے تاجروں ، دکانداروں کی جانب سے قبول نہ کئے جانے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔اس طرح یہ افراد
ان سکوں سے متعلق غلط فہمیوں کو جگہ دے رہے ہیں جس سے لوگ الجھن کے شکار ہورہے ہیں ۔آر بی آئی نے واضح کردیا ہے کہ یہ سکے قانونی حیثیت رکھتے ہیں۔